More items from this sellerView All

Bal Charr

Category:

 750

(0 reviews)

Reviews Summary by AI:


بلغمی رطوبات کو جذب کرتا ہے۔گاڑھے اورچیک دار مادے کو تحلیل کرتا ہے۔ جسم کو طاقت (Valerian Benefits) پہنچاتا ہے۔ سردی کے امراض میں مفید ہے اس لئے اسے گرم معجونوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ جسم پر اس کا ملنا پسینے کی بو کو دور کرتا ہے۔ دل کے سرد امراض کو دور کرکے اس کو فرحت و طاقت پہنچاتا ہے۔ معدہ اور جگر کے ورم کو تحلیل کرتا ہے۔ ایام و پیشاب کی بندش کو مفید ہے۔ نہایت مقوی اعصاب اور مسکن اعصاب ودافع تشنج ہےاس لئے اس کا استعمال اختناق الرحم (ہسٹریا) کے لئےنہایت مفید ہے۔سن یاس کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔ منہ کی بدبو کے لئے مفید (Valerian Benefits) ہے۔

بیرونی استعمال کرنے پر بالوں کو بڑھاتا ہے اور ان کو گرنے سے روکتا ہے۔ منہ کے داغوں اورجھائیوں کو دور کرتا ہے

  Ask a Question