Description
تین گرام سے دس گرام تک غیر زہریلی دوا ہے، مغز تخم بلیلہ زہریلہ اثر رکھتا ہے اس لئے اسے دوائی میں استعمال نہیں کیا جاتا ۔ بلیلہ کے مجربات درج ذیل ہیں :
:کھانسی
بلیلہ 2گرام سفوف بنا کر سفوف ہلیلہ (ہرڑ) کے ساتھ پھانکنا کھانسی کو دور کرتا ہے ۔
:آنت اترنا
اس کے درخت کی اندرونی چھال پیس کر خصیوں میں آنت اتر آئے تو اس پر لیپ کرنا فوری اثر کرتا ہے۔
:پرانے دست
بریاں کیا ہوا بلیلہ (بہیڑہ) پرانے دستوں کے لئے مفید ہے ۔
:سرمہ محافظ چشم
ڈلی کالا سرمہ 250گرام ،کوئلوں کی آگ میں خوب گرم کر کے

0.0 Average Rating Rated (0 Reviews)