
Health
Bal Charr
PKR 750
In Stock
Qty:
1
Secure Payment
100% protected
Fast Delivery
3-5 business days
Easy Returns
7-day policy
بلغمی رطوبات کو جذب کرتا ہے۔گاڑھے اورچیک دار مادے کو تحلیل کرتا ہے۔ جسم کو طاقت (Valerian Benefits) پہنچاتا ہے۔ سردی کے امراض میں مفید ہے اس لئے اسے گرم معجونوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ جسم پر اس کا ملنا پسینے کی بو کو دور کرتا ہے۔ دل کے سرد امراض کو دور کرکے اس کو فرحت و طاقت پہنچاتا ہے۔ معدہ اور جگر کے ورم کو تحلیل کرتا ہے۔ ایام و پیشاب کی بندش کو مفید ہے۔ نہایت مقوی اعصاب اور مسکن اعصاب ودافع تشنج ہےاس لئے اس کا استعمال اختناق الرحم (ہسٹریا) کے لئےنہایت مفید ہے۔سن یاس کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔ منہ کی بدبو کے لئے مفید (Valerian Benefits) ہے۔ بیرونی استعمال کرنے پر بالوں کو بڑھاتا ہے اور ان کو گرنے سے روکتا ہے۔ منہ کے داغوں اورجھائیوں کو دور کرتا ہے
Customer Reviews
No reviews yet. Be the first to review this product!
Product Details
- Category
- Health
- Views
- 2
- Shipping
- paid
Related Products
See allBal Charr
PKR 750




